کراچی(پی پی آئی) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر24 جنوری 2022 کواسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا، جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر زری پالیسی کمیٹی کے بعد اسی دن سہ پہر میں پریس کانفرنس کریں گے۔