ملک دشمن قوتیں اندرونی حالات خراب کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں: عمر کسانہ ایڈووکیٹ

لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء چوہدری عمر کسانہ ایڈووکیٹ نے لاہور انارکلی دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک دشمن قوتیں پاکستان کے اندرونی حالات کو خراب کرنے کی سازشیں کررہی ہیں مگران کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہونگے، انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم اپنے ملکی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی، چند مٹھی بھر دہشتگرد اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے عزم کو پست نہیں کرسکتے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...