مالی نے جرمن فوجی طیارے کواپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

برلن (آئی این پی)مالی کی فوجی جنتا نے ایک جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے روک دیا ہے۔برلن میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ بحران زدہ اِس مغربی افریقی ملک کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر اے فور ہنڈریڈ ایم ایئر کرافٹ کو واپس لوٹنا پڑا۔اِس فوجی جہاز میں 75 جرمن فوجی بھی سوار تھے اور یہ نائجر میں واقع نیامے ایئر بیس جا رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن