شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14فیصد ہو گئی ۔ کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی ، حیدرآباد میں بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ۔ حیدرآباد میں 145 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ۔
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی
Jan 22, 2022 | 11:54