محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھندچھائی رہے گی
آئندہ 12گھنٹوں میں اسلام آباد،پنجاب،خیبرپختونخوا،کشمیر میں بارش،برفباری کاامکان
Jan 22, 2022 | 20:39