سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کا ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل `


   پشاور(آئی این پی ) سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔  واضح رہے کہ ملزم عدنان آفریدی نے 16 جنوری کو لطیف آفریدی کو ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...