امریکی و جاپانی خلابازوں کی خلا میں سال 2023ء کی پہلی چہل قدمی


نیویارک (این این آئی) بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے باہر 2 قلا بازوں نے رواں سال خلا میں پہلی چہل قدمی کی ہے۔ 2خلابازوں نے 2023ء کی پہلی سپیس واک کا آغاز کیا جب وہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کام کر رہے تھے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی خلاباز نکول مان اور جاپان کے سرکاری خلائی ادارے جاپان ایرو سپیس ایکسپلوریشن ایجنسی سے تعلق رکھنے والے خلاباز کویچی وکاٹا نے رواں سال (2023)کے دوران خلا میں پہلی چہل قدمی کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...