روس سے بھارت آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارہ ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا

Jan 22, 2023


ماسکو (این این آئی) ماسکو سے بھارتی ریاست گوا آنے والی پرواز کو بم کی اطلاع پر ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔ طیارے میں 240مسافر سوار تھے، بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے دی گئی۔

مزیدخبریں