پی ڈی ایم ملک کو اندھیرے  میں دھکیل رہی ہے: سیمی بخاری 


 لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے ان کا مقصد ملک وقوم کوانتشار کی دلدل میں دکھیلنے کے سواکچھ نہیں، جوحکومت عوام کی توقعات پرپورا نہ اترے وہ دھڑام سے زمین بوس ہوجاتی ہے ۔امپورٹڈ حکومت کی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں اور عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی ۔امپورٹڈ حکومت ،23 کروڑ عوام کی مجرم ہے حکمران ٹولے کو عوامی کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...