تربیلا، منگلا ،چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال 


 لاہور(کامرس رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 16 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 25 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 10 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل آمد 15  ہزار 800 کیوسک، اخراج 15 ہزار 800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 100  کیوسک، چناب  میںمرالہ کے مقام پرآمد 7  ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 28 ہزار  کیوسک اور اخراج  28 ہزار  کیوسک،چشمہ 37 ہزار  کیوسک اوراخراج 38 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 25 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار 500 کیوسک،گدو آمد 21 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 500 کیوسک، سکھر آمد 8 ہزار 300 کیوسک اور اخراج  5 ہزار 100 کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...