فیروزوالہ( نامہ نگار)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان کے احکامات کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ نے خاتون سب انسپکٹر نجمہ مشتاق کو ایس ایچ او سٹی فاروق آباد تعینات کر دیا۔ تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او کو لائن حاضر کردیا۔ سب انسپکٹر ولی حسن پاشا کو ایس ایچ او نارنگ، سب انسپکٹر عبدالسلام ڈوگر کوایس ایچ او تھانہ بھکھی تعینات کر دیا گیا۔