حضرت سید عبدالسمیع روالحسن نظامی ؒ  کے10ویں عرس کی تقریب آج ہوگی


کراچی( اسٹاف رپورٹر) درگاہ محبوب الہٰی حضرت نظام الدین اولیائؒ دہلی کے سجادہ نشین امام المشائخ حضرت خواجہ حسن نظامی ـ ؒکے نواسے و معنوی فرزند اور نوائے وقت کے کامرس ایڈیٹر سید شعیب شاہ رم اور صحافی سید طحہ دلم کے والد حضرت خواجہ سید عبدالسمیع روالحسن نظامی المعروف روحم ؒ کے دسویںعرس کی تقریب کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر اتوار22جنوری کو منعقد کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن