اسلام آباد  میںکاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں کی تربیتی  مشقیں 


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں کی استعداد کار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس میں جوانوں کو  بنیادی انسداد دہشت گردی کی تربیت دی گئی جوانوں نے کورس کے دوران فزیکل ٹریننگ، ویپن ہینڈلنگ،مغویوں کو بازیاب کرانے، اسلحہ سے لیس عناصر کو قابو کرنے، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے متعلق مشقیں کیں،تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کو کنٹرول کیا جا سکے۔

ای پیپر دی نیشن