بڑے پیمانےپربرطرفیوں کی تیاری.

عالمی مالیاتی بحران میں شدت کی وجہ سے امریکی بینکوں نے بڑے پیمانے میں برطرفیوں کی تیاری شروع کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انویسٹمنٹ بینکوں کے ریونیو میں کمی اور لاگت کم کرنے کے دباؤ کے باعث امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کی توقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بینک متاثر ہوں گے جہاں پچھلے سالوں میں زیادہ بھرتی کی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چند امریکی بینکوں نے 15ہزار سے زائد ملازمین کو نکالنے کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام بینکوں میں کٹوتیوں کی توقع نہیں تاہم وہ لاگت کم کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن