رائیونڈ(نامہ نگار ) رائیونڈ پی پی 165 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار احمر رشید بھٹی نے رائیونڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے کہا کہ عوام کے وٹوں سے منتخب ہوکر رائیونڈ کے درینہ مسائل صاف پانی سیوریج اور صفائی کے مسائل حل کریں گے۔ گزشتہ ادوار کے حکمرانوں نے توجہ نہ دی سابق ایم پی اے جاتی امراء تک محدود رہا اور رائیونڈ کو لاوارث چھوڑ دیا۔ ہم رائیونڈ کے رہائشی، عوام 8 فروری کو ہمیں ووٹ دے۔
منتخب ہوکر رائیونڈ کے دیرینہ مسائل حل کریں گے: احمر رشید بھٹی
Jan 22, 2024