کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ سنٹرل پارک کے قریب فیروز پور روڈ پر 2 مسلح ڈاکو شہری راشد سے 1 لاکھ 5 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار کاہنہ کے علاقہ خیابان آمین کے قریب 3 ڈاکو شہری فرخ شہزادی سے گن پوائنٹ پر 2 موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ بیدیاں روڈ پر 2 ڈاکو شہری قاسم سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم چور شہری حفیظ کا رکشہ چوری کر کے لے گئے۔
کاہنہ:متعدد وارداتوں میں شہری قیمتی سامان و مال سے محروم
Jan 22, 2024