لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 637روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت439روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 410روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔پرچون سطح پر فارمی انڈے سرکاری نرخ سے 20سے30روپے فی درجن اضافی نرخوں پر فروخت کئے جارہے ہیں۔
برائلر گوشت 637روپے کلو انڈوں کی قیمتیں مستحکم
Jan 22, 2024