جھنگ میں ساندل ایکسپریس کی 3 بوگیاں جلانے سے ٹرین کی معطلی کا خدشہ

ملتان (نیوز رپورٹر) جھنگ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہنگامہ آرائی کے دوران مظاہرین نے 139 اپ ساندل ایکسپریس جو 4 بوگیوں پر مشتمل ہوتی ہے اسکی 3 بوگیاں مکمل طور پر جلا دیں۔ ریلوے ملتان ڈویژن کو پہلے ہی 23 بوگیوں کی قلت کا سامنا ہے۔ اس لئے ساندل ایکسپریس کو عارضی طور پر معطل کئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...