ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اضافے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت سولہ ارب ستر کروڑ سترہ لاکھ ڈالر ہوگئی ہے، جن میں سے مرکزی بینک کے پاس بارہ ارب پچاسی کروڑ اُنہتر لاکھ ڈالر،اور دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب چوراسی کروڑ اڑتالیس لاکھ ڈالر موجود ہیں۔