لاہور (سپیشل رپورٹر) ای او بی آئی لاہور نارتھ ریجن کے سربراہ حافظ محمد ثاقب اور ڈائریکٹر نصیر الدین جوئیہ نے کہا ہے کہ بعض اداروں کی انتظامیہ اپنے ورکرز کو پنشن کی سہولت سے محروم کرنے پر تل گئی اور ضعیف العمری پنشن دینے والے ادارے ای او بی آئی کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کے باوجود فی ورکر معمولی سی رقم ادا کرنے سے گریزاں ہے۔ ای او بی آئی کو کنٹری بیوشن نہ دیئے جانے کی وجہ سے بعدازاں ایسے اداروں کے ورکرز پنشن حاصل نہیں کر سکیں گے۔
بعض ادارے ای او بی آئی کی کنٹری بیوشن جمع نہ کرا کر ملازمین کو ضعیف العمری پنشن سے محروم کر رہے ہیں: حافظ ثاقب
Jul 22, 2012