کوئٹہ (اے اےن اےن) مستونگ کے علاقے دشت مےں نامعلوم افراد نے دو سول کنٹےنر پر فائرنگ کی جس سے آگ لگ گئی اور کنٹےنر مکمل طور پر جل گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہےں ہوا۔ اتوار کے روز مستونگ کے علاقے دشت کے مقام پر نامعلوم افراد نے اس وقت دو سول کنٹےنر پر فائرنگ کی جب وہ کراچی سے کوئٹہ آرہے تھے۔ واقعہ کے بعد مقامی لےوےز جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزےد کاروائی شر وع کردےا۔