لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستانی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام لاعلاج نہیں طب مفرد اعضاء( علاج بالغذا) میں اس مرض کا شافی علاج موجود ہے ۔ناقص اور ملاوٹ شدہ غذاﺅںآلودہ پانی اورغذائی بے اعتدالیوں کے سبب پاکستان کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی ہیپا ٹائٹس( ورمِ جگر) میں مبتلا ہو چکی ہے۔ مریض سادہ غذائیں استعمال کریں برائلر مرغ ، انڈے اور فاسٹ فوڈو دیگر سے اجتناب کریں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 80 فیصد علاج صرف غذائی شیڈول کے مطابق کیا جاسکتا ہے جبکہ 20 فیصد مرض کی شدت کے پیشِ نظر ادویات استعمال کروائی جاتی ہیں۔