موبائل چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات آزمانے کا فیصلہ

موبائل چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات آزمانے کا فیصلہ

Jul 22, 2013

 لندن (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) دنیا بھر میں موبائل چوری پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں امریکی شہروں نیویارک اور سان فرانسسکو میں نئے اقدامات آزمائے جائیں گے۔
حکام چوری کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کو آئی فون فائیو اور سام سنگ گلیکسی ایس فور پر ٹیسٹ کریں گے۔اس ٹیسٹ میں یہ بات معلوم کی جائے گی کہ نئے اقدامات موبائل چوروں کے حربوں کے خلاف کس حد تک مو¿ثر ثابت ہوتے ہیں۔

مزیدخبریں