لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق قومی چیمپئن، انٹرنیشنل ریسلر اور کوچ ظہیر بٹ ہسپتال سے ڈسچارج، گھر پہنچ گئے۔ معروف کھلاڑی مثانہ کی بیماری کے باعث ہسپتال داخل تھے جہاں ان کا کامیاب آپریشن ہوا۔ دوستوں، عزیزوں اور پرستاروں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔