پےپلزپارٹی حکمرانوں کے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہو گی، کونسلرز کے غیر جماعتی الیکشن کی مخالفت کرینگے: حسن مرتضٰی


لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی مےں پےپلزپارٹی کے سابق چےف وہپ سےد حسن مر تضی نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن قےادت مےں آج بھی ضےاءالحق کی روح گردش کر رہی ہے اسی لےے بلدےاتی انتخابات مےں کونسلرز کا انتخاب غےر جما عتی بنےادوں پرکروانا چاہتی ہے۔ پےپلزپارٹی حکمرانوں کے کسی اوچھے ہتھکنڈے سے خوفزدہ ہونےوالی نہےں۔ آمرانہ دور حکو مت مےں بلدےاتی انتخابات مےں غےر جماعتی بنےادوں پر ہوتے ہےں مگر آج ملک مےں جمہورےت موجود ہے۔ اس کے باوجود (ن) لےگ غےر جما عتی بنےادوں پر کو نسلرز کے انتخابات کرواکر ضےاءالحق کی روح کو خراج تحسےن پےش کرنا چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن