امامیہ کالونی میں یوم علی ؓکے جلوس کی سکیورٹی اور عارضی لائٹ کے انتظامات کئے جائیں: سید وقار الحسنین نقوی

لاہور (پ ر) کنوینر شیعہ شہریان پاکستان کے سید وقارالحسنین نقوی نے کہا ہے کہ 20 رمضان المبارک 30 جولائی کو بعد از افطار شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں 50 سالہ قدیمی جلوس ضریح اقدس امام بارگاہ قصر اہلبیت امامیہ کالونی تحصیل فیروزوالا سے برآمد ہوتا ہے جو تمام رات مقررہ راستہ پر گشت کرتا ہوا سحری کے وقت خیمہ گاہ حضرت امام حسین میں اختتام پذیر ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ اس کی سکیورٹی‘ روٹ کی صفائی ستھرائی اور عارضی کانٹ کے انتظامات کئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...