لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما محمد فہد سعید ملک نے کہا کہ حکومتی دعو¶ں کے باوجود سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ احتجاج کے باوجود سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی اور حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ رمضان بازاروں میں ناقص اشیاءمہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں۔ چینی بھی دستیاب نہیں۔
حکومتی دعو¶ں کے باوجود سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے: فہد سعید ملک
Jul 22, 2013