لاہور(اپنے نامہ نگار سے) حبس بیجا کی دائر درخواست پرایس ایچ او کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم ٭… حبس بیجا کی دائر درخواست پر بیوی کو شوہر کے ساتھ جانے کا حکم جاری ٭ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم اعظم علی راضی نامہ ہونے پر بری ٭سائبر کرائم میں ملوث ملزمان طاہر عباس ‘ قاسم کی درخواست ضمانت خارج ٭ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان شہباز‘ نعمان گجر‘ چاند اور طاہر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا ٭ منشیات کیس میں ملوث ملزم رفیع کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 50ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ۔