وفاقی حکومت کیلئے یوم آزادی پر پارلیمنٹ کے سامنے پرچم کشائی چیلنج بن گئی

 اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت کیلئے یوم آزادی  پر پارلیمنٹ کے سامنے پرچم کشائی چیلنج بن گئی۔ پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت 13 اور 14 اگست کی رات پرچم کشائی کی تقریب منعقد کرنا چاہتی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک سابق سینئر بیوروکریٹ سے جب ان اطلاعات کے حوالے سے رائے لی گئی تو انہوں نے بتایا رات کو قومی پرچم کشائی نہیں کی جا سکتی، رات کو پرچم کشائی جرم ہے۔ کئی سالوں تک وفاقی حکومت میں خدمات سر انجام دینے والے سابق بیوروکریٹ کے مطابق قومی پرچم کشائی کے پروٹوکول فلیگ رولز 2002 ء میں درج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...