چینی صدر وینزویلا پہنچ گئے وینزویلن ہم منصب سے ملاقات کی

کراکس (آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے تیسرے مرحلے میں گزشتہ روز وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبررساںا دارے کے مطابق چینی صدر کے اس دورے کا مقصد اس خطے میں اپنا تجارتی اثر و رسوخ بڑھانا اور توانائی کے مختلف معاہدوں کو حتمی شکل دینا بتایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن