امریکی بحریہ کی مشقوں پر نظر رکھنا ہمارا حق ہے : چین

Jul 22, 2014

بیجنگ (بی بی سی ) امریکی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کے بعد کہ گذشتہ دنوں میں امریکی ریاست ہوائی کے پانیوں میں ایک چینی بحری جہاز دیکھا گیا ہے، چین کا کہنا ہے کہ سمندر میں امریکی بحریہ کی سربراہی میں جاری مشقوں پر نظر رکھنا اس کا حق ہے۔

مزیدخبریں