لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سعودی عرب کے 18 روزہ دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ علاوہ ازیںجمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق بھی آج سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے۔
سراج الحق اور سمیع الحق آج سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے
Jul 22, 2015