اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت فرانس سے 36 ریفیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ بھارت فرانس سے ائرفورس کی ضروریات کے مطابق بعض آلات سمیت ریفیل طیارے فرانس سے خریدے گا۔ وزیر دفاع نے بتایا کہ اس سال کے شروع میں دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے ان طیاروں کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔
بھارت فرانس سے 36 ریفیل لڑاکا طیارے خریدے گا‘ وزیر دفاع
Jul 22, 2015