قومی وطن پارٹی خیبر پی کے حکومت میں آئندہ ہفتے شامل ہو گی

پشاور(آئی این پی) قومی وطن پارٹی آئندہ ہفتے تحریک انصاف کے ساتھ صوبائی حکومت میں شامل ہونے پر رضا مند ہوگئی۔ دونوں کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہونے کے بعد معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن