ون ڈے کرکٹ کے بانی مائیک ٹرنر انتقال کرگئے

لندن (سپورٹس ڈیسک ) ون ڈے کرکٹ کے بانی سابق برطانوی کرکٹر مائیک ٹرنر انتقال کرگئے ۔ وہ ساٹھ سال تک کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ انہوں نے 1962ء میں ’’مڈلینڈ ناک آئوٹ کپ ‘‘ ون ڈے ٹورنامنٹ متعارف کرایاتھا جس میں 65اوورز ایک طرف سے کرائے جاتے تھے ۔وہ لیسسٹر شائر کے چیف ایگزیکٹو تھے ۔ لیسسٹر نے ون ڈے ‘ٹی ٹونٹی ‘ڈے اینڈ نائٹ ‘کلر یونیفارم ‘ پاورپلے ‘‘کو متعارت کرایا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...