لندن (سپورٹس ڈیسک)قومی آل راونڈر شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے لگے۔انگلینڈ میں موجود بوم بوم آفریدی جہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں وہیں اپنے بچیوں کے ساتھ وقت کو یادگار بھی بنا رہے ہیں۔شاہدآفریدی نے نہ صرف بیٹیوں کے ساتھ ورزش کی بلکہ ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔ننھی پریوں نے لالا کے انداز میں فوٹو بھی بنوائی۔