ایران سے معاہدہ : اسرائیل ترکی سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے کوشاں، تنقید کے سبب امریکہ ڈسٹرب ہے : رپورٹ

تل ابیب (اے ایف پی) ایران سے جوہری معاہدے کے بعد ایرانی لیڈروں کی تنقید کے سبب امریکہ ڈسٹرب ہے۔ ادھر اسرائیل اس معاہدہ کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ترکی کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن