اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نجی ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد بنی گالہ منتقل کر دیئے گئے۔ ان کی طبیعت اب ٹھیک ہے۔
عمران خان فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے
Jul 22, 2015