رمضان بازاروں کے نام پر شوبازی اور شعبدہ بازی کی گئی ، اشرف بھٹی

Jul 22, 2015

لاہور(خبر نگار)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محمداشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سرمایہ دارحکمرانوں کی مزدوروں اورغریبوں سے دوستی نہیں ہوسکتی ۔انہوں نے مزید کہا کہ جہاں حکمران طبقہ قومی وسائل کوشیرمادرسمجھ لے وہاں عوام بھوک سے مرجاتے ہیں۔رمضان بازاروں کے نام پربھی شوبازی اورشعبدہ بازی کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے محلات کوروشن رکھنے کیلئے ناداراورمفلس عوام کاچولہے تک بجھادیے ہیں ۔

مزیدخبریں