لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے سیلاب اور بارشوں سے متاثرین کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدرتی آفت ہر سال عوام پر قہر بن کر ٹوٹتی ہے۔ حکومت اس سے نبٹنے کے لیے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کرے۔
سیلاب اور بارشوں سے متاثرین کی دل کھول کر مدد کی جائے: مولانا فضل الرحمن بن محمد
Jul 22, 2015