عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے: فاؤنڈرز گروپ

لاہور(کامرس رپورٹر) فائونڈرز گروپ نے اپنے اجلاس میں کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انٹرنیشنل کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے کیونکہ اس کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں بدامنی پھیل رہی ہے۔ اجلاس کی صدارت فائونڈرز گروپ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...