سیکرٹری جنرل آئی ٹی یو کا چیئرمین پی ٹی اے اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ زونگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

Jul 22, 2016

اسلام آباد (پ ر) سیکرٹری جنرل آئی ٹی یو مسٹر ہولن زائو نے گزشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے سیلولر نیٹ ورک زونگ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ڈاکٹر اسماعیل شاہ‘ ای ڈی فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ بریگیڈیئر سمیع اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سینئر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وفد کو زونگ پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

مزیدخبریں