لاہور (پ ر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے جدید علوم کسانوں کی دہلیز تک پہنچانے کیلئے آئی سی ٹی کو استعمال میں لاکر ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ کھادوں کے ماڈلز کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ کاشتکاروںکی خواہش کے مطابق معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اسی طرح ان ماڈلز کی بدولت ماہرین اور کاشتکار دوطرفہ رابطہ ممکن ہو گیا ہے ۔ یہ بات ڈاکٹر آصف علی وائس چانسلر محمد نوازشریف زرعی یونیورسٹی ملتان نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے جدید علوم کسانوں کی دہیلیز تک پہنچانے کیلئے انقلابی قدم اٹھایا: ڈاکٹر آصف
Jul 22, 2016