لاہور (کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر عبدالباسط نے وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے اپیل کی ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے تاخیری حربوں سے کراچی میں رینجراپریشن معلق و موخر اور بے اثر نہ کیا جائے۔