واشنگٹن (اے ایف پی) پولیس نے فلوریڈا میں فائرنگ کرکے ایک سیاہ فام نوجوان کو زخمی کر دیا۔ پولیس کو شک تھا کہ نوجوان کے پاس اسلحہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کارروائی ایمرجنسی کال پر کی گئی۔
فلوریڈا: پولیس نے فائرنگ کرکے سیاہ فام نوجوان کو زخمی کر دیا
Jul 22, 2016