لا ہور (پ ر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزپا کستا ن (رجسٹر ڈ)کے زیر اہتما م ایک اجلا س منعقد کیا گیا۔ جس کی صد ارت ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں نے کی ۔اجلا س میں ڈاکٹر سعید احمد ، ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر سر فر از بشیر،ڈاکٹر شہز اد طا ہر،ڈاکٹر نا ہید ند یم ، ڈاکٹر اعظم خا ن سمیت دیگرعہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔اجلا س میں ڈاکٹر طا رق محمو د میا ںنے راولپنڈ ی میں فیملی کو ن کا نفر نس کے حو الے سے تما م معا ملا ت کا جا ئز ہ لیا اور اس پر عملد رآ مد کر وانے کی بھی یقین دہا نی کر وائی ۔