ملزم معاشرے کیلئے خطرہ، انکے خلاف سخت کارروائی چاہتی ہوں ،دوسری بار اجتماعی زیادتی کا شکاربھارتی خاتون کا مطالبہ

Jul 22, 2016

نئی دہلی( بی بی سی) بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک ہی گروہ کے ہاتھوں دوسری مرتبہ گینگ ریپ ہونے والی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ملزموں کے خلاف سخت کارروائی چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا ان پانچ افراد کو آزاد نہیں گھومنا چاہئے۔ کیونکہ وہ معاشرے کے لئے خطرہ ہیں۔

مزیدخبریں