منیلا ( رائٹر) فلپائن کے صدر روڈرگو نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت پارلیمنٹ میں پکارے جانے والے تعظیمی خطابات پر پابندی لگا دی ہے۔ ’’ہز ایکسیلنسی اور آنر ایبل‘‘ کی بجائے صدر اور وزراء کیلئے سیکرٹری کے القاب سے پکارا جائیگا اور کابینہ میں سادہ زبان کو رائج کیا جائیگا۔