فلپائن: صدر نے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تعظیمی ’’خطابات‘‘ پر پابندی لگا دی

Jul 22, 2016

منیلا ( رائٹر) فلپائن کے صدر روڈرگو نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت پارلیمنٹ میں پکارے جانے والے تعظیمی خطابات پر پابندی لگا دی ہے۔ ’’ہز ایکسیلنسی اور آنر ایبل‘‘ کی بجائے صدر اور وزراء کیلئے سیکرٹری کے القاب سے پکارا جائیگا اور کابینہ میں سادہ زبان کو رائج کیا جائیگا۔

مزیدخبریں