راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ تعلےم نے صوبے مےں بھرتی کئے گئے نئے اےجوکےٹرز کےلئے آٹھ ہفتے کے تربےتی کورس کیلئے مالی معاوضوں کی گائےڈ لائن جاری کردی جس مےں ماسٹر ٹرےنر کو ےومےہ دو سےشن کےلئے ڈےڑھ ہزار روپے معاوضہ ملے گافوکل پرسن کو اےک ہزار روپے ےومےہ ادا ہوں گے آئی ٹی اور فزےکل ٹرےننگ کے ٹےچرز کو ےومےہ دو سےشن کے ڈےڑھ ہزار روپے دئے جائےں گے تمام شرکاءکو ےومےہ اےک سو روپےہ انٹرٹےنمنٹ کےلئے ملے گا ہر ٹرےننگ کرنے والے اےجوکےٹر کو 500 روپےہ سٹےشنری کی مد مےں ملے گا ۔
نئے اےجوکےٹرز کےلئے آٹھ ہفتے تربےتی کورس کیلئے مالی معاوضوں کی گائےڈ لائن جاری
Jul 22, 2017